ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / مرکزی وزیر اٹھاولے آج تیندوے کو گود لیں گے

مرکزی وزیر اٹھاولے آج تیندوے کو گود لیں گے

Mon, 15 May 2017 01:23:18    S.O. News Service

ممبئی:14/مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے سنجے گاندھی نیشنل پارک کے ایک تیندوے کو گود لے رہے ہیں۔ریپبلکن پارٹی آف انڈیا(اے)کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پارٹی سربراہ کل تیندوے کو گود لیں گے۔مہاراشٹر محکمہ جنگلات کی جانب سے چلائے جانے والا یہ پارک 103مربع کلومیٹر پر ممبئی اور تھانے کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔پارک نے کچھ سال پہلے جانوروں کی دیکھ بھال کے بڑھتے اخراجات کو برداشت کرنے کے لیے گود لینے کی اسکیم کا آغاز کیا تھا۔تیندوے کو گود لے کر اٹھاولے پارک میں اس کی دیکھ بھال پر ہونے والے اخراجات کو برداشت کریں گے۔


Share: